کرونا پر پاکستان کی دُنیا میں پوزیشن
۱۔ٹوٹل کورونا کیسز میں پوزیشن - 14.
۲۔روزانہ کیسز کی تعداد میں پوزیشن۔ 38.
۳۔ٹوٹل اموات میں پوزیشن۔19.
اللہ کرے کہ آنے والوں دنوں میں صورت حال مزید بہتر ہو۔ احتیاط، احتیاط اور احتیاط ہماری سٹرٹیجی ہونی چاہیۓ۔ #nbc
اس کے بعد دوسرا سوال ان کی قیمت کے حوالے سے اٹھتا ہے کہ وہی گاڑی وہی ماڈل جو پاکستان میں بھی لوکل اسمبل ہوتا ہے اور انڈیا میں بھی ہوتا ہے، پاکستان میں اسکی قیمت ۳۰ سے ۴۰ فیصد ذیادہ کیوں ہے،ہمیں اس سوال کا جواب ڈھونڈنا چاہیے۔ #nbc
ڈاکٹر رتھ فاو وہ عظیم جرمن عورت ہے جس نے پاکستان سے کوڑھ کے مرض کے علاج کیلئے پوری زندگی وقف کر دی۔پاکستان 1996 میں اس مرض سے نجات پانے والےپہلا ایشیائ ملک تھا۔کیا کسی نے ان پر کتاب لکھی یا کوئ ڈاکومینٹری بنی یا سکولوں میں ان کے بارے میں بتایا گیا۔یہ ہے ھماری اصل ہیرو #nbc
Today briefed Chief Organiser PTI Saif Ullah Niazi on media strategy and media affairs. It was a fruitful meeting. Cheif Organiser guided me on party policy and organisational needs of media. #nbc
Central Secretary Information PTI, Journey of a Submariner,MD multi national,Serial Entrepreneur,TV host,Writer,Digital Strategist,Founder NBC
Ali Nasir
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Bia ali
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?