ڈپٹی اسپیکر کی غیر آئینی رولنگ کے خلاف راولپنڈی کی عوام سڑکوں پر نکل آئی #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
ڈپٹی اسپیکر کی غیر آئینی رولنگ کے خلاف راولپنڈی کی عوام سڑکوں پر نکل آئی #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی فتح کے موقع پر ایڈووکیٹ عمران خان نیازی (موسیٰ خیل) PP-86 موسیٰ خیل میں جلسہ منقد کیا،
جلسہ میں لوگوں کو پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی فتح کی مبارکباد پیش کی اور لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
مزید برآں موسیٰ خیل کی عوام کو ووٹ اور الیکشن کی اہمیت سے بخوبی آگاہ کیا۔
صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرنا انتہائی ضروری ہے موسیٰ خیل کی عوام کو انکا آئنی حق کے حصول کی جدو جہد سے آگاہ کیا۔
پاکستان تحریک انصاف ذندآباد 🇵🇰
#imrankhan #byelection2022 #pti
17 جولائی پاکستان کی تاریخ کا انتہائی اہم دن جتنا ہی اپکا ایک ووٹ دینا لازمی ہے، اتنا ہی اپکا چوکنا اور ہوشیار رہنا بھی لازم ہے۔
درج ذیل ہدایات پر لازمی عمل کریں، اور الیکشن میں ہونے والی ممکنہ دھاندلی روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
#بلاچلاؤملک_بچاؤ
الیکشن دھاندلی روکنے میں اپنا کردار ادا کریں!
کسی بھی مشکوک سرگرمی کو فوری طور پر ریکارڈ کریں اور پاکستان تحریک انصاف الیکشن مینجمنٹ سل کو دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
صاف شفاف الیکشن
صاف شفاف پاکستان
#imrankhan #pti #بلاچلاؤملک_بچاؤ
جس قوم کی خواتین میں شعور آ جاتا ہے تو وہ قوم جاگ جاتی ہے کیونکہ انقلاب گھر سے شروع ہو جاتا ہے۔
#imrankhan
I am Iman Khan Niazi Advocate member of Advisory committee Pakistan Tehreek e Insaf